Categories: Latest News

پشاور میں بی آر ٹی بس کا حادثہ، ڈرائیور کی طبیعت بگڑنے سے گاڑی حفاظتی جنگلے سے ٹکرا گئی

پشاور میں بی آر ٹی بس کا حادثہ، ڈرائیور کی طبیعت بگڑنے سے گاڑی حفاظتی جنگلے سے ٹکرا گئی

پشاور، 8 دسمبر 2025 : بی آر ٹی بس کا حادثہ ڈرائیور کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث پیش آیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس میں سوار تمام مسافر اور ڈرائیور مکمل طور پر محفوظ رہے۔ ڈرائیور کی حالت بگڑنے سے وہ گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا، جس کے نتیجے میں بس حفاظتی جنگلے سے ٹکرا گئی۔

حادثہ جامعہ پشاور اور اسلامیہ کالج کے درمیانی مقام پر پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور طبی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ڈرائیور کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

انتظامیہ نے کہا کہ مسافروں کی حفاظت پہلی ترجیح ہے اور حفاظتی اقدامات کی نگرانی مسلسل جاری رہتی ہے۔

https://www.facebook.com/share/r/17aa6qCJyB/

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

14 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago