Categories: Latest News

خیبر پختونخوا: گھریلو تنازع پر دیور نے بھابھی کو قتل کر دیا

خیبر پختونخوا: گھریلو تنازع پر دیور نے بھابھی کو قتل کر دیا

سوات کے علاقے گل کدہ میں فائرنگ سے خاتون قتل، گھریلو تنازع نے جان لے لی

سوات کے علاقے گل کدہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک خاتون جان سے گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سیدو شریف کی حدود میں پیش آیا۔ شانگلہ سے آئے ہوئے ملزم نور اللہ ولد محمد (سکنہ اجمیر شانگلہ) نے میکے آئی اپنی بھابھی مسما ع زوجہ انور اللہ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

ڈی ایس پی سیدو شریف سرکل نعیم حسین نے بتایا کہ سیدو شریف پولیس نے مقتولہ کے بھائی تحسین اللہ ولد عطا اللہ (سکنہ گانشال شانگلہ، حال گل کدہ) کی درخواست پر ملزم نور اللہ سمیت اس کے چچا زاد فیض محمد اور اسرار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی شادی آٹھ سال پہلے ہوئی تھی۔ اس کا شوہر گزشتہ پانچ چھ سال سے بیرون ملک کام کرتا ہے۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Publisher 

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

59 minutes ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

17 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago