Categories: Latest News

کپتانی چپل کیلئے مشہور پشاور کے چپل ساز چاچا نور دین کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) 23 مارچ کے دن پاکستان کی معروف شخصیات کو ایوان صدر اور صوبائی گورنر ہاؤسز میں اعزازات سے نوازا گیا ہے ان افراد میں پشاوری چپل بنانے والے چاچا نور دین بھی شامل ہیں جنہیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا تاہم انکا صدارتی ایوارڈ چپل بنانے کے ہنر تک ہی محدود ہے پشاور سے تعلق رکھنے والے چاچا نور دین اپنی کپتان چپل کی بدولت سب کی توجہ خوب سمیٹتے ہیں، انہوں کچھ عرصہ قبل ایک اور چپل بنائی ہے جس کا نام انہوں نےقیدی 804 رکھا ہے۔

via Jang News

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

14 minutes ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

17 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago