Who claimed to run a train for the convenience of citizens in Peshawar?
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کر دیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پشاور میں ٹریفک کے رش کو کم کرنے کیلئے ٹرین چلائیں گے، بلدیاتی حکومتوں کو خودمختار اور مستحکم بنائیں گے۔ پشاور کی سٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی پر متنقل کریں گے۔ 2 مہینوں میں پشاور کو دوبارہ پھولوں کا شہر بنائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پشاور سب کا شہر ہے، تعمیر و ترقی ترجیحات میں شامل ہے۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…