Categories: Latest News

چارسدہ: پولیس وین کے قریب خودکش دھماکہ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں

چارسدہ: پولیس وین کے قریب خودکش دھماکہ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں

ویب ڈیسک: چارسدہ کے علاقے عمرزئی میں اخون ڈھیری کے قریب پولیس وین کے پاس ایک خودکش دھماکہ ہوا۔ خوش قسمتی سے، دھماکے میں پولیس اہلکار اور وین محفوظ رہی۔ پولیس کے مطابق، خودکش بمبار نے پولیس وین گزرنے کے بعد خود کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں کسی اور شہری کو نقصان نہیں پہنچا کیونکہ جائے وقوعہ پر رش نہیں تھا۔

دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو سیل کر دیا گیا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ اس واقعے کے محرکات اور ممکنہ منصوبہ سازوں کا پتہ چلایا جا سکے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

6 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

11 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

19 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

20 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

22 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

24 hours ago