Khyber Pakhtunkhwa's first Women and Child Protection Unit established in Nowshera
مشتاق پراچہ(نیونیوز): نوشہرہ پولیس لائن میں ویمن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے انسپیکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات نےکہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کا یہ اقدام خواتین اور بچوں کو انصاف فراہم کرنے کے عزم کی ایک بہترین مثال ہے، یونٹ کا دائرہ کار مزید وسیع کیا جائے گا تاکہ زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے۔
ڈی پی او نوشہرہ کا کہنا تھا کہ ویمن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کو معاشرتی تحفظ کیلئے ایک اہم قدم ہے جس سے خواتین اور بچوں کو ایک محفوظ ماحول فراہم کرنے میں مدد ملے گی، یونٹ میں خواتین اور بچوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…