Categories: Latest News

پشاور سے حج پروازیں مکمل بند کرنے کا فیصلہ

پشاور سے حج پروازیں مکمل بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن کا آغاز9مئی سے ہوگا اور 9جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا،وزارت برائے مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے۔
پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حج کی تمام پروازیں اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے بھی پشاور سے حج پروازوں کو کم کیا گیا تھا تاہم اب انہیں مکمل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ پشاور کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلے بھی فلائٹوں کی تعداد بہت کم ہے اور اندرون ملک بھی اس ائیرپورٹ پر صرف کراچی اور کوئٹہ سے فلائٹس آتی ہیں اور اب حج پروازوں کی منتقلی سے ائیرپورٹ کی آمدن اور اس سے منسلک لوگوں کے مختلف کاروبار شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

8 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago