Categories: Latest News

ڈیفنس کالونی پشاور؛ گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی

ڈیفنس کالونی پشاور؛ گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی

اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے علاقے میں مزید بڑے جانی و مالی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا

پشاور: ڈیفنس کالونی میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث سلنڈر دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ادارے کی فائر ویکلز اور ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ٹیموں نے بروقت امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے لگی ہوئی آگ پر مکمل قابو پالیا۔

اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے علاقے میں مزید بڑے جانی و مالی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔

واقعے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو 1122 کی جانب سے فوری طبی امداد فراہم کی گئی، جس کے بعد  زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

ریسکیو حکام نے تصدیق کی ہے کہ امدادی کارروائیوں کے دوران متاثرہ مقام کے ارد گرد کے علاقے کو مکمل طور پر محفوظ بنا لیا گیا ہے۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

8 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago