Categories: Latest News

پشاور اہلیان نوتھیہ کا بجلی لوڈشیڈنگ اور ٹرانسفارمر خرابی کیخلاف مظاہرہ

پشاور اہلیان نوتھیہ کا بجلی لوڈشیڈنگ اور ٹرانسفارمر خرابی کیخلاف مظاہرہ

پشاور ( وقائع نگار) اہلیان نوتھیہ نے بجلی لوڈشیڈنگ اور ٹرانسفارمر خرابی کے خلاف کینٹ گرڈ سٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹائر جلا کر پیسکو کے خلاف شدید نعرے بازی کی مظاہرے میں بڑی تعداد میں علاقہ عوام،خواتین اور بچے بھی شریک رہے مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر انکے مطالبات درج تھے اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقہ میں 16گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے جبکہ 15روز سے ٹرانسفارمر خراب ہے

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

5 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

15 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

23 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago