Categories: Latest News

پشاور نوتھیہ جدید کے رہائشیوں کا بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج

پشاور نوتھیہ جدید کے رہائشیوں کا بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج

پشاور(این این آئی) پشاور نوتھیہ جدید چارخانہ روڈ کے رہاشئیوں نے طویل بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے میں بڑی تعداد میں اہلیان علاقہ نے شرکت کی اور علاقہ ایس اڈی او اور ایکسین کے خلاف شدید نعرے بازی کی جبکہ پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر انکے مطالبات درج تھے اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقے میں 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جو انتہائی ظلم ہے ،گھنٹوں بجلی غائب ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

5 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

9 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

17 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

19 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

20 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

22 hours ago