Categories: Latest News

بارشوں سے پشاور کا درجہ حرارت27سینٹی گریڈتک گرگیا

ویب ڈیسک 16 اکتوبر 2023 : خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش اور ژالہ باری کے بعد محکمہ موسمیات نے آج بھی کہیں کہیں پر بارش اور بعض علاقوں میںموسم جزوی طور پر آبرآلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ صوبے کے چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اوربلند وبالا پہاڑوں پر ہلکی برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نوشہرہ،چارسدہ،مردان،صوابی اور ضلع مہمند میں آج مزید بارش متوقع ہے۔ ایبٹ آباد،ہری پور،مانسہرہ،بٹگرام،تورغر،کوہستان اور شانگلہ میں بھی کہیں کہیں پر بارش کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ چترال،بالائی دیر،سوات،بونیر، کرم،کوہاٹ،خیبر،ہنگو اور ضلع اورکزئی میں بھی بارش متوقع ہے۔ بارشوں کے بعد پشاورمیں کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز18 سینٹی گریڈاور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت27ڈگری سینٹی گریڈ اور پشاورمیں ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

5 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago