Categories: Latest News

پشاور سمیت دیگر شہروں میں بجلی بند رہے گی

پشاور03 جنوری ، 2024(جنگ نیوز)ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4 اور 9جنوری صبح9سے دوپہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیوحیات آباد 5اور رنگ روڈ، یونیورسٹی کیمپس،کینال ٹاؤن،مالاکنڈھیر، انجینئرنگ، ریگی، تاج آباد، تاج آباد 2، ایگریکلچر، میرا اچینی، ایچ ایم سی ، رنگ روڈ، دانش آباد، غریب آباد، راحت آباد1، سی ایم بی، ابدرہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہ نگے – رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی3اور 8جنوری صبح9سے دوپہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے کچوڑی ، شریف آباد، خان مست کالونی، نیو ہزار خوانی، سوڑی زئی ، پھندو بابا، ارمڑ2، یکہ توت، نیو چمکنی، پھندو روڈ 2، رنگ روڈ، چیئر مین دفتر، بیری باغ مرشد گڑھی، سوڑی بالا، اخون آباد، رنگ روڈ 2 اور ایس آئی ڈی بی فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

7 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

11 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

19 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

21 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

22 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

1 day ago