Female thief wipes customer's wallet before Eid shopping in Peshawar
پشاور میں عید کی خریداری سے پہلے خاتون چور نے گاہگ کے پرس کا صفایا کردیا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ابوبکرصدیق: پشاور کے یونیورسٹی روڈ پر شاپنگ سینٹرمیں خاتون کے پرس سے چوری کی ویڈیو وائرل ہوگئی، سی سی ٹی وی میں خاتون چور کو متاثرہ خاتون کےقریب کھڑی دیکھا جاسکتا ہے ۔
فوٹیج میں خاتون چور کو پرس سےچوری کرتے دیکھاجاسکتا ہے۔
پولیس کے مطابق مثاثرہ خاتون نے چوری کی واردات سے متعلق رپورٹ درج کی ہے، سی سی ٹی وی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…