Categories: Latest News

پشاور، آسیہ گیٹ کے قریب دو گروپوں کے درمیان فائرنگ

پشاور: تفصیلات کے مطابق تھانہ بھانہ ماڑی اور شاہ قبول کی حدود میں سابقہ دشمنی کی بنا پر فریقین ملاگوری ، کباڑیان اور گولڈنیان نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی ہے

جن کی فائرنگ سے زبیر ، مزمل اور شکیل زخمی ہوئے ہیں اطلاع ملتے ہی بھانہ ماڑی اور شاہ قبول پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے ملزمان دانیال عزیز ، سمیع اللہ ، عاطف سمیت دیگر 10/12 افراد کو گرفتار کر لیا ہے

جبکہ زخمیوں کو فوری طور بعرض علاج معالجہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

کاروائی کے دوران 4 عدد پستول ، ایک عدد کلاشنکوف ، ایک عدد ایم فور اور متعدد کارتوس بھی برآمد کر لیے گئے ہیں جن سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

6 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

11 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

19 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

20 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

22 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

24 hours ago