Tablighi Jamaat passenger bus accident on the highway, one dead, several injured
ویب ڈیسک : خیبر بازار میں ملزم شیر محمد نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور یوسف ولد یعقوب کو زخمی کردیا جبکہ اس کے ساتھ کھڑا دوسرا رکشہ ڈرائیور بھی فائرنگ کی زد میں آ گیا۔
ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی خاطر ہسپتال منتقل کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے پولیس نے خالی خول و دیگر شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
خیبر بازار میں فائرنگ واقعہ کی ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو بھائیوں کے درمیان جائیداد تنازعہ بتایا جا رہا ہے۔
via Mashriq Tv
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…