Fiscal crisis in Khyber Pakhtunkhwa: Austerity policy continues for 4 months
جنگ نیوز: پشاور سے جاری اعلامیہ کے مطابق مکمل شدہ ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ نئی اسامیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سرکاری خرچ پر ورکشاپس، سیمینارز اور بیرون ملک تربیت میں شرکت پر پابندی ہوگی۔
اعلامیہ کے مطابق نگراں حکومت نے بیرون ملک علاج پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
اعلامیہ کے مطابق محکمہ خزانہ کی پیشگی منظوری کے بغیر گاڑیوں، مشینری اور آلات کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی۔ نئی ترقیاتی اسکیم زیر غور نہیں لائی جائے گی۔
اعلامیہ کے مطابق سیلاب اور زلزلے سے متاثرہ سرکاری انفرااسٹرکچر کے علاوہ سڑکوں اور عمارتوں کی مرمت نہیں ہوگی۔ تین برسوں کے دوران مرمت ہونے والی سڑکوں اور عمارتوں کے لئے فنڈ ریلیز نہیں ہوگا۔
اعلامیہ کے مطابق فوت ہونے والے ملازم کی جگہ تعیناتی نہیں ہوگی۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…