Categories: Latest News

گیس میٹر کاکرایہ 40سے بڑھا کر500روپے کردیاگیا

ویب ڈیسک – مشرق نیوز : محکمہ سوئی گیس کی جانب سے گیس میٹر کا کرایہ 40روپے سے بڑھا کر پانچ سو روپے کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئی گیس کے صارفین سے لائف ٹائم میٹر کا کرایہ چالیس روپے وصول کیا جارہا تھا اب اس کو بڑھا کر پانچ سو روپے کر دیا گیا ہے یہ کرایہ مارچ کے گیس بلوں پر نافذ العمل کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔ نئے اضافہ کے مطابق میٹر کا کرایہ فکسڈ چارجز 516.67روپے ہیں جبکہ بل میں جنرل سیلز ٹیکس 148.94روپے شامل کئے گئے ہیں۔ سوئی گیس کے میٹر کرایوں میں اضافہ خاموشی سے کیا گیا ہے جبکہ صارفین سے اس کی وصولی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

1 hour ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago