Categories: Latest News

پشاور، نادرن بائی پاس پر گیس ٹینکر کا حادثہ، ریسکیو 1122 کا بروقت آپریشن

پشاور، نادرن بائی پاس پر گیس ٹینکر کا حادثہ، ریسکیو 1122 کا بروقت آپریشن

نادرن بائی پاس پر گیس ٹینکر کا حادثہ، ریسکیو 1122 کا آپریشن جاری

پشاور، 17 ستمبر 2025: نادرن بائی پاس پر گیس ٹینکر حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹینکر پلی کے نیچے سے گزرتے ہوئے چھت سے ٹکرا کر پھنس گیا، جس کے نتیجے میں گیس کا اخراج شروع ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے ترجمان بلال احمد فیضی کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کولنگ کا عمل شروع کیا، اور اب تک ٹینکر سے 70 فیصد سے زائد گیس کا اخراج ہو چکا ہے۔ فائر فائٹرز کی جانب سے مسلسل کولنگ جاری ہے اور امید ہے کہ جلد آپریشن مکمل کر لیا جائے گا۔

حادثے کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر نادرن بائی پاس کے تمام روڈز کو بلاک کر دیا گیا۔ موقع پر پانچ فائر وہیکلز اور دو ایمبولینسز موجود رہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری طور پر نمٹا جا سکے۔

Recent Posts

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

5 minutes ago

پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف

پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف خیبر…

11 hours ago

سال 2026 کے پہلے 10 ماہ میں بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں کی روانگی میں نمایاں کمی

سال 2026 کے پہلے 10 ماہ میں بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں کی روانگی…

1 day ago

خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی پشاور:…

2 days ago

پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق

پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق…

2 days ago

موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق

موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق پشاور:…

2 days ago