Categories: Latest News

پشاور ائیر پورٹ کے قریب گاڑی کو حادثہ، 18 افراد زخمی، ایک شخص جاں بحق

اتوار کو پشاور ایئرپورٹ کے قریب وین کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان لڑکی جاں بحق اور پک اپ وین کے دیگر 18 مسافر زخمی ہوگئے۔

24نیوز ایچ ڈی ٹی وی چینل کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال پہنچایا۔

بتایا گیا ہے کہ زخمیوں میں 10 بچے اور 8 خواتین شامل ہیں۔

تین افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا اور انہیں آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔ جبکہ دیگر آرتھوپیڈک، پیڈز اور سرجری سمیت مختلف وارڈز میں زیر علاج ہیں۔

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

4 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago