Government employees and police should be banned from using Tik Tok, Dr. Amjad
کسوٹی ڈِجیٹل : خیبر پختونخوا اسمبلی میں سرکاری ملازمین اور پولیس کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پرشدید تنقید کی گئی ۔
اسمبلی اجلاس کے دوران معاون خصوصی برائے ہائوسنگ ڈاکٹر امجد نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ اور بیوروکریسی کا کام ٹک ٹاک استعمال کرنا نہیں ہے،جرائم کی روک تھام پولیس کا کام ہے اس کی تشہیر کیسی۔
ڈاکٹر امجد نے مطالبہ کیا کہ پولیس کو فنڈز کا اجراء ان کی کارکردگی سے مشروط کیا جائے ۔
معاون خصوصی ڈاکٹر امجد نے استدعا کی کہ سپیکر صاحب آپ رولنگ دے کر پولیس اور بیوروکریسی کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد کریں۔
سال 2026 کے پہلے 10 ماہ میں بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں کی روانگی…
خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی پشاور:…
پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق…
موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق پشاور:…
پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…
پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…