Categories: Latest News

پشاور سمیت ملک بھر میں 27 رمضان المبارک کو سینکڑوں نوجوان رشتہ ازدواج سے منسلک

پشاور سمیت ملک بھر میں 27 رمضان المبارک کو سینکڑوں نوجوان رشتہ ازدواج سے منسلک

پشاور: رمضان المبارک کی 27ویں شب کو ملک بھر میں سینکڑوں نوجوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں نکاح کی درجنوں تقریبات منعقد ہوئیں، جہاں شادی ہالز اور گھروں میں خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔

اسلامی روایات کے مطابق 27 رمضان کو نکاح کو بابرکت سمجھا جاتا ہے، جس کے پیش نظر کئی جوڑوں کے نکاح کی تقریبات رات 11 بجے کے بعد منعقد ہوئیں۔ مختلف شادی ہالز میں نکاح کے لیے لاکھوں روپے کے خصوصی انتظامات کیے گئے، جبکہ مہمانوں کے لیے سحری کا بھی اہتمام کیا گیا۔

پشاور میں سرکاری افسران، سیاسی شخصیات اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے بیٹوں اور بیٹیوں کے نکاح کی تقریبات منعقد ہوئیں۔

شادی ہالز کے منتظمین کے مطابق، عید الفطر کے بعد شادی سیزن دوبارہ شروع ہوگا، جو محرم الحرام تک جاری رہے گا۔

مزید خبروں کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

8 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

12 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

20 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

21 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

23 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

1 day ago