ویب ڈیسک : پشاور کے علاقہ تھانہ داودزئی کی حدود وزیر قلعہ میں جائیداد کے تنازعہ پرخون کی ہولی‘ فائرنگ کے تبادلے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے ۔
واقعات کے مطابق فریق اول حیدر حاجی اور فریق دوم جمیل وغیرہ نے جائیداد کے تنازعے پر ایک دوسرے پر اندھ دھند فائرنگ کی ہے ۔
فائرنگ کی زد میں آکر نواز خان ولد سکندر خان، حیدر ، صالح ، واحد پسران حیدر حاجی اور آزاد ولد اکبر خان لگ کر موقع پر جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور تفتیشی افسران نے فوری فوری موقع پر پہنچ کر نعشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرکے ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے ان کے ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپہ زنی کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔
via Mashriq Tv
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…