Alleged molestation of a 13-year-old child by a youth sitting in Itikaf, a case has been registered
سلمان یوسفزئی (آج نیوز): پشاور میں کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم کو عالمی ادارے کی رپورٹ پر گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کو ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا جس کی شناخت محمد مسکین کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کمسن بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث پایا گیا، جس کے خلاف کارروائی عالمی ادارے کی رپورٹ کے تحت عمل میں لائی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نازیبا ویڈیوز آن لائن شئیر کرنے میں بھی ملوث ہے، چھاپہ مار کاروائی میں 04 موبائل فونز، لیپ ٹاپ، سی پی یو اور انٹرنیٹ ڈیوائس برآمد کر لی گئی جن میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی 497 تصاویر اورویڈیوز شامل تھیں
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…