Categories: Latest News

مہنگائی، پشاور میں درجنوں بیکری یونٹس بند ہوگئے

ویب ڈیسک:خام میٹریل کے مہنگے ہونے کے باعث درجنوں بیکری یونٹس بند ہو گئے ہیں جس سے سینکڑوں لوگ بے روز گار ہو گئے ہیں بیکری ایسو سی ایشن کی جانب سے خود ساختہ طور پر قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے جب بھی ریٹ بڑھایا جاتا ہے تو اس کیلئے باقاعدہ طورپر ڈی سی پشاور کی سربراہی میں ضلعی پرائس ریونیو کمیٹی جس میں محکمہ خوراک کے حکام بھی ہوتے ہیں باقاعدہ طور پر سفارشات تیار کرتی ہے ان خیالات کا اظہار صدر سویٹس اینڈ بیکر ز ایسو سی ایشن حاجی وارث علی نے کیا انہوں نے کہا کہ بیکری کاروبار اور تاجروں کے خلاف پروپیگنڈہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بن ، ڈبل روٹی ، چھوٹی ڈبل روٹی ، رس کے ریٹ میں سو روپے کا اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ موجودہ حالات میں تمام خام میٹریل دن بدن مہنگے ہو رہے ہیں جس کے باعث کاروبار میں مشکلات پیش آ رہی ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

5 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

16 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

24 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago