آج نیوز : رواں سال خیبرپختونخوا میں بھتہ خوری کے 79 مقدمات درج ہوئے جس میں 46 مقدمات کو ٹریس کرلیا گیا ہے۔
صوبے بھر میں بھتہ خوری کی تفصیلات آج نیوزنے حاصل کرلی ہے، جس کے مطابق سب سے زیادہ مقدمات پشاور ریجن میں میں39 درج ہوئے ہیں۔
دستاویز میں بتایا کہ مردان ریجن میں رواں سال 18، ملاکنڈ ریجن 8، کوہاٹ ریجن 7، بنوں 4، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
دستاویز کے مطابق مجموعی طور پر79 میں سے 46 مقدمات کو ٹریس کرلیا گیا، جبکہ 33 مقدمات اب بھی اَن ٹریس ہیں۔
واضح رہے کہ پشاور ریجن میں کالعدم ٹی ٹی پی سمیت مختلف کالعدم تنظیموں کے اہلکار بھتے کی کالز میں ملوث ہیں۔
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…