پشاور: (دنیا نیوز) پشاور کے شہریوں کی آسانی کے لیے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بڑا فیصلہ کر لیا، بی آر ٹی بس سروس رات 12 بجے تک فعال رہے گی۔
انتظامیہ کے مطابق بی آر ٹی بس سروس آج سے چاند رات تک رات 12 بجے تک فعال ہوگی، سروس عام دنوں میں رات 10 بجے بند ہو جاتی ہے۔
عید کی شاپنگ میں آسانی کے لیے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورا نے سروس کو رات 12 بجے تک جاری رکھنے کی ہدایت کی تھی۔
انتظامیہ کے مطابق چمکنی سے کارخانوں تک بی آر ٹی بس سروس رات 12 بجے تک فعال ہوگی۔
پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…
پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…
پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…
سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری، ناران، سوات اور اپر چترال میں موسم سرد،…
پشاور،نادرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت،فرار ملزمان کے نام ای سی ایل میں…