Categories: Latest News

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ جمع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ جمع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے محکمہ خزانہ نے باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کی 2 دن کی تنخواہ جبکہ گریڈ ایک سے 16 کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی، یہ کٹوتی اگست کی تنخواہوں سے کی جائے گی۔

محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا تھا جس کا مقصد سیلاب متاثرین کی فوری مدد کے لیے فنڈز اکٹھے کرنا ہے۔

Publisher 

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

8 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago