روزنامہ جسارت: تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا عثمان محسود نے بتایا ہے کہ قیدیوں کے بینک اکانٹس کھولنے کی منظوری ویلفئیر فنڈ رولز 2023 کے تحت دی گئی، پہلی بار قیدیوں کی جانب سے خاندان کی کفالت کے لیے رولز بنائے گئے ہیں اور اب اکانٹس کھولنے کے لیے بینک آف خیبر سے بات چیت جاری ہے۔
انہوں نے بتایا کہ قیدی جیل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کی کفالت کرسکیں گے، قیدیوں کو ملنے والی اجرت کا 10 فیصد حکومت، 30 فی صد قیدیوں کو دیا جائے گا جب کہ 60 فی صد ویلفئیر فنڈ میں جمع ہوگا۔
آئی جی جیل خانہ جات نے مزید بتایا کہ جیلوں میں قیدی قالین سازی، فرنیچر اور چمڑے کے چھوٹے کارخانوں میں مزدوری کرسکیں گے، قیدی پی سی او اور کینٹین میں بھی مزدوری کرسکیں گے۔
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…