Categories: Latest News

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت

سوشل میڈیا پر مسلکی یا سیاسی پوسٹیں کرنے پر پابندی عائد

آج نیوز: خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکمنامہ جاری کیا ہے کہ سیاسی، مسلكی اور پاکستان کے نظریاتی مسائل پر بحث و تجزیہ کرنے پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین پر سیاسی، مسلکی اور ملکی نظریاتی مسائل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹیں کرنے پر پابندی عائد کردی ہے، اور اس حوالے سے حکمنامہ بھی جاری کردیا ہے۔

حکمنامہ کے مطابق سیاسی، مسلكی اور پاکستان کے نظریاتی مسائل پر بحث و تجزیہ کرنے پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ حکومت کی اجازت کے بغیر میڈیا یا سوشل میڈیا پر رائے دینے پر بھی پابندی ہوگی۔

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

4 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

18 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago