Here’s Why Social Media Apps Still Not Working Despite Internet Restoration in Pakistan
ابوبکرصدیق: مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں، سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بقایاجات اور سرٹیفکیٹ بھی دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ تربیت یافتہ سوشل میڈیا انفلوئنسرزکو دیگرشعبوں میں ایڈجسٹ کریں گے، حکومت اور عوام کے درمیان رابطے فعال رکھنےکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا گیا تاہم نگران حکومت نے غیرقانونی طریقے سےمنصوبے کو ختم کیا تھا۔
بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ منصوبے کو پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کیا گیا اور تاثر دیا گیا کہ پی ٹی آئی نے پارٹی تشہیرکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کروایا جب کہ پی ٹی آئی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی تشہیرکیلئے 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نگران حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر مخصوص سیاسی جماعت کی تشہیر کا الزام عائد کیا تھا اور تمام سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو فارغ کیا تھا۔

مشیر اطلاعات کے مطابق گزشتہ پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بقایاجات کی ادائیگی کا بھی فیصلہ کیا گیا تھا۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…