Major police operation in Peshawar, fake currency factory sealed, suspects arrested
پشاورلائیو– تھانہ آغا میرجانی شاہ پولیس نے مہند آباد میں ایک بڑی کاروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی بنانے کی فیکٹری کا انکشاف کیا۔ کاروائی کے دوران پولیس نے 12 لاکھ 25 ہزار روپے کی جعلی کرنسی کے علاوہ پرنٹرز، ڈرائی مشینیں، کاغذ اور دیگر سازوسامان ضبط کیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کئی ماہ سے جعلی نوٹس بنا کر مختلف علاقوں میں فروخت کر رہے تھے۔ تھانہ انچارج نے بتایا کہ “خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اس کاروائی سے بڑی مقدار میں جعلی کرنسی کے گردن سے ضبط ہوئی ہے۔”
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع دیں۔ پولیس نے مزید چھاپوں کا بھی اعلان کیا ہے۔
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…