Successful operations by various police stations in Peshawar, counterfeit currency, drugs, illegal weapons recovered, several arrested
تھانہ پہاڑی پورہ پولیس کا کریک ڈاؤن
پشاورلائیو: تھانہ پہاڑی پورہ پولیس نے جعلی کرنسی، قماربازی، شراب، غیر قانونی اسلحہ اور منشیات کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
برآمدگی
جعلی کرنسی 48 ہزار روپے
قماربازی میں لگی رقم 1 لاکھ روپے
ایک رائفل، 3 پستول، متعدد کارتوس
دو بوتل شراب، چرس
تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی
اندرون شہر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار، جن کے قبضے سے 3 کلو 600 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔
تھانہ ٹاؤن پولیس کا کریک ڈاؤن
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 240 گرام آئس اور 1 کلو 250 گرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ شہر کو منشیات اور غیر قانونی سرگرمیوں سے پاک کیا جا سکے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…