پشاور میں مخلتف امراض کی ادویات مارکیٹ سے غائب ہوگئیں، ادویات کی شارٹیج نے مریضوں کی مشکلات بڑھا دیں جبکہ 2400 کی انسولین 3700 روپے پر ملنے لگی۔
ویب ڈیسک(آج نیوز): پشاور میں شہریوں کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مرگی، بخار، درد اور سینے کے امراض کی ادویات غائب ہیں اور مریض بلیک میں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
دوسری جانب ہول سیل ڈیلر نے بتایا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کمپنیوں کی جانب سے کیا گیا ہے، جس کے سامنے ان کا بھی بس نہیں چلتا۔
شہریوں کا مطالبہ ہے کہ متعلقہ محکمے ادویات کی قیمتوں میں بےتحاشہ اضافے کا نوٹس لیں تاکہ قیمتی ذندگیوں کو بچایا جا سکے ۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…