Categories: Latest News

موٹروے پولیس نے 6 لاکھ روپے کا سونا مالک کو لوٹادیا

لاہور: موٹروے پولیس ایم ٹو نے دیانت داری کی مثال قائم کرتے ہوئے شیخوپورہ ریسٹ ایریا سے ملنے والا ساڑھے چھ لاکھ روپے مالیت کا سونا مالک کے حوالے کردیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اسلام آباد جانے والے شہری کی قیمتی گولڈ چین، رنگ اور سامان ریسٹ ایریا میں رہ گیا تھا، شہری ارسلان نے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر اطلاع دی، پٹرولنگ آفیسران شاہد اور صبا علوی نے سروس ایریا سے قیمتی سامان کو تلاش کیا اور اسے مالک کے حوالے کردیا۔ ترجمان کے مطابق شہری نے قیمتی سامان مل جانے پر موٹروے پولیس ایمانداری کی تعریف کی، سیکٹر کمانڈر فیصل اکرم نے افسران کی دیانت داری کو سراہا۔

via: Ausaf News

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

3 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

14 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

21 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

24 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago