Categories: Latest News

محرم الحرام سکیورٹی پلان: آٹھویں محرم سے شہر سیل کرنے کا فیصلہ

محرم الحرام سکیورٹی پلان: آٹھویں محرم سے شہر سیل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: محرم الحرام کے دوران سخت سکیورٹی اقدامات، پشاور میں آٹھویں محرم سے شہر سیل کرنے اور سکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کی منظوری دے دی گئی ہے۔
کاروباری مراکز مکمل بند
ذرائع کے مطابق ساتویں محرم سے اندرون شہر تمام کاروباری مراکز بند کر دیے جائیں گے جبکہ تاجروں کو پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
پشاور کینٹ اور سٹی مکمل سیل
نو محرم کے جلوس کے پیش نظر آٹھویں محرم سے پشاور کینٹ کو چاروں اطراف سے سیل کیا جائے گا جبکہ سٹی کے تمام بازار بھی بند رہیں گے۔
آٹھ محرم سے اندرون شہر تمام دکانیں اور ہوٹلز مکمل طور پر بند کر دیے جائیں گے تاکہ سکیورٹی صورتحال کو کنٹرول میں رکھا جا سکے۔
سخت اقدامات کا امکان
ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر آئندہ دنوں میں مزید سخت اقدامات بھی کیے جا سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ پشاور میں آٹھویں محرم سے شہر سیل کرنے اور تمام کاروباری مراکز بند کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، سکیورٹی کے پیش نظر مزید سخت اقدامات بھی متوقع ہیں۔

Publisher 

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

19 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

3 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago