Categories: Latest News

اپ گریڈیشن فیصلے پر عدم عملدرآمد ، خیبر پختونخوا کے پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کر دیئے

اپ گریڈیشن فیصلے پر عدم عملدرآمد ، خیبر پختونخوا کے پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کر دیئے

خیبر پختونخوا میں پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کرتے ہوئے بھرپور احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔

; آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن اپٹا کے صدر عزیز اللہ کا کہنا ہے کہ آج سے اساتذہ نے صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بند کر دیا ہے، صوبے بھر سے پرائمری اساتذہ آج جناح پارک پشاور پہنچیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں اس وقت 26 ہزار سے زائد پرائمری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند ہیں، ایک لاکھ سے زائد پرائمری اساتذہ احتجاج کیلئے پشاور پہنچیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے کابینہ سے منظور شدہ اپ گریڈیشن کا فیصلے پر عمل نہیں کیا، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

6 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

11 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

19 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

20 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

22 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

24 hours ago