Khyber Pakhtunkhwa, decision to establish joint examination halls of private and government schools
کاشان اعوان (آج نیوز): خیبرپختونخوا حکومت کے مالی بحران شدت اختیار کر گئے جس کے بعد حکومت نے اساتذہ کی اپگریڈیشن پر یوٹرن لے لیا، پی ٹی آئی کی سابق دور حکومت میں دی جانی والی اپگریڈیشن کی منظوری پر محکمہ خزانہ نے اعتراض لگا کر سمری واپس کردی۔
دستاویز کے مطابق گزشتہ دورمیں 1لاکھ سے زائد اساتذہ کی ترقی کا فیصلہ کیا گیا تھا، پرائمری اسکول ٹیچرزکوگریڈ12سے14میں ترقی دینا تھا۔
علاوہ ازیں سینئرپرائمری ٹیچر کو 14 سے گریڈ 15 میں ترقی دینی تھی۔ واضح رہے کہ اساتذہ اپگریڈیشن سےسالانہ 36 ارب کا اضافی بوجھ بڑھ جائے گا۔
دستاویز کے مطابق محکمہ خزانہ نےاعتراض لگا کرسمری منسوخ کرنےکی درخواست دے دی۔ ادھر فیصلے کے خلاف اساتذہ تنظیموں نے احتجاج کا عندیہ دے دیا۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…