Categories: Latest News

نوتھیہ آتشزدگی: ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاس، مکمل انکوائری کی ہدایت

نوتھیہ آتشزدگی: ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاس، مکمل انکوائری کی ہدایت

ویب ڈیسک : ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) عظمیٰ مکرم، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اویس خان، علاقہ مکینوں، کیبن مالکان، ریلوے افسران اور کینٹ بورڈ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد نوتھیہ میں حالیہ آتشزدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی بات چیت کرنا تھا۔

اجلاس کے بعد شرکاء نے نوتھیہ کا دورہ کیا اور متاثرہ جگہ کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے انتظامی افسران کو واقعے کی مکمل انکوائری کرنے اور اس کے نتائج کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کی۔

Recent Posts

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…

4 hours ago

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

20 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

2 days ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

3 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

3 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 days ago