On the occasion of Eid-ul-Fitr, tourist camps in Orakzai district,
نیوز رپورٹ (محمد سعد): تین روز میں 1 لاکھ 61 ہزار سے زیادہ سیاحوں نے اورکزئی کا رخ کیا، اس موقع پرپاک فوج (اورکزئی سکاؤٹس)کی جانب سے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے تھے، پاک فوج (اورکزئی سکاؤٹس)اور ڈسٹرکٹ ایدمنسٹریشن کی جانب سے مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا
پاک فوج (اورکزئی سکاؤٹس) اور ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی
صوبے کے مختلف اضلاع سے سیاحوں نے اورکزئی کے خوبصورت مقامات کا رخ کیا، خیبر پختونخوا حکومت اور ٹورازم ڈپارٹمنٹ سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے، سیاحوں نے اورکزئی کے خوبصورت مقامات سمپوغ ٹاپ، نناور غار، کلایہ ، جبر ٹاپ اور سمانہ کا رخ کیا،
ترجمان ٹورازم اتھارٹی
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…