Pakhtunkhwa: 5 people washed away in rainy relay, 2 rescued, 3 missing
دیربالا: خیبر پختونخوا میں دیر بالا کے علاقے میں برساتی ریلا 5 افراد کو بہا کر لے گیا، جن میں سے 3 افراد لاپتا ہو گئے جب کہ 2 کو بچا لیا گیا۔
ویب ڈیسک: نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دیرلوئر کے علاقے عشیری درہ دیر بالا میں کاٹن پائین کے مقام برساتی ریلے میں 5 افراد بہہ گئے جن میں سے 2 کو علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کرلیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق 3 افراد لاپتا ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ عینی شاہد نے بتایا کہ دیر بالا عشیری درہ میں لوگ پانی کی سپلائی بحال کرنے کے مصروف تھے کہ اچانک برساتی ریلہ آگیا۔
ریسکیو 1122 کے رضاکاروں اور مقامی افراد نے لاپتہ افراد کی تلاش شروع کردی۔
via Daily Jasarat
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…