Pakistan clears WFP aid for Afghanistan on humanitarian grounds
خیبر: پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کے لیے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے امدادی سامان کی طورخم بارڈر پر کلیئرنس دے دی ہے۔ امدادی کنٹینرز کراچی سے روانہ ہو کر طورخم پہنچ گئے ہیں، جہاں سے انہیں افغانستان کے مختلف علاقوں میں روانہ کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق کنٹینرز میں خوراک، ادویات اور دیگر ضروری امدادی اشیاء شامل ہیں، جو افغانستان میں ضرورت مند افراد تک پہنچائی جائیں گی۔ اس امداد کا مقصد وہاں انسانی بحران سے متاثرہ لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پاکستان کی جانب سے انسانی ہمدردی کے جذبے کا مظہر ہے اور اس سے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کی امید بھی کی جا رہی ہے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…