Categories: Latest News

پشاور: مینا بازار کے 4دکاندار پنجاب سے واپسی پر کار حادثے میں جاں بحق

ویب ڈیسک : ویب ڈیسک:پشاور سے تعلق رکھنے والے 4نوجوان شیخوپورہ میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔
چاروں نوجوان پشاور کے مسلم مینا بازار میں دکاندار تھے جو سامان کی خریداری کیلئے لاہور گئے تھے بتایا جاتا ہے کہ چاروں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے جن کی نعشیں پشاور منتقل کردی گئی ہیں ۔
حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت عابد علی، فیاض آفریدی، خرم شہزاد اور عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی کا نام شاہد بتایا جاتا ہے ۔
حادثے کی اطلاع پر تاجروں نے دکانیں بند کردیں مسلم مینا بازار کی تاجر تنظیم کی جانب سے اپنے ساتھیوں کے غم اور سوگ میں کل مسلم مینا بازار بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے
تاجر برداری مختلف بازاروں میں جاں بحق نوجوانوں کے ایصال ثواب اور مغفرت کیلئے قرآن خوانی بھی کریگی۔

via: Mashriq Tv

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

14 minutes ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago