Categories: Latest News

پشاور، مرغیوں پرجوا کرنے میں 5ملزمان گرفتار

پشاور، مرغیوں پرجوا کرنے میں 5ملزمان گرفتار

پشاور: تھانہ ریگی پشاور سر کل پولیس نے مرغیوں پر جوا کرنے میں 5ملزمان گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی ہے۔کیپٹل سٹی پولیس پشاور تر جمان کے مطابق ایس پی ورسک ڈویژن طیب جان کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔
ڈی ایس پی ریگی سرکل مظفر شاہ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ ریگی ملنگ جان نے دیگر نفری پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مرغیوں پر جوا کھیلنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان گرفتاری کے دوران کارسرکار میں مداخلت کرنے میں بھی ملوث ہیں جو پولیس نے حکمت عملی کیساتھ قابو کرلیا جن میں حضرت عمر ، ہارون رشید ، شہزاد ، صدیق اور اویس شاہ بھی شامل ہیں۔جن کے قبضے سے داو پر لگی رقم اور مرغیاں بھی برآمد کرلی گئی ہے،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، جبکہ فرار شدہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

3 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

14 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

22 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

24 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago