Peshawar, arrested
ویب ڈیسک (ایکسپریس نیوز) : پولیس حکام کے مطابق ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک پکڑا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پشتخرہ پولیس نے تاج آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن فیکٹری کو سیل کردیا۔ چھاپے کے دوران فیکٹری سے 60 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔
پکڑی جانے والی ہیروئن کی قیمت مارکیٹ میں کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔ گرفتار کیے گئے ملزمان میں پولیس کو مطلوب افغان شہری بھی شامل ہے۔ فیکٹری سے ہیروئن بنانے میں استعمال کیا جانے والا 24 کلوگرام کیمیکل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے فیکٹری سے 4 ملزمان کو گرفتار کیا ہے
شاور: دبئی، افغانستان اور دیگر مملک کو منشیات سپلائی کرنے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک پکڑا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پشتخرہ پولیس نے تاج آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن فیکٹری کو سیل کردیا۔ چھاپے کے دوران فیکٹری سے 60 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔
پکڑی جانے والی ہیروئن کی قیمت مارکیٹ میں کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔ گرفتار کیے گئے ملزمان میں پولیس کو مطلوب افغان شہری بھی شامل ہے۔ فیکٹری سے ہیروئن بنانے میں استعمال کیا جانے والا 24 کلوگرام کیمیکل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے فیکٹری سے 4 ملزمان کو گرفتار کیا ہے
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…