پشاور:(دنیا نیوز) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے پشتخرہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے دوران راہ گیر زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کا کہنا ہے قتل کا واقعہ پشتخرہ کسٹم چوک میں پیش آیا ، جہاں لڑائی جھگڑے کے دوران دو فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کی زد میں گاڑی میں جاتا ہوا راہ گیر آکر شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ راہ گیر کوزخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا ، مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کی جائے گی ۔
دوسری جانب پولیس نے ملزموں کے خلاف ضابطے کی کارروائی شروع کردی۔
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…