پشاور: (دنیا نیوز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
حکام کے مطابق ملزم نے متعدد سرکاری افسران سے انکوائری کےنام پرکئی تولے سونا ہتھیایا، شکایت کنندہ کی نشاندہی پر ملزم کو نیب آفس کے باہرسے گرفتار کیا گیا۔
حکام کاکہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے متعدد جعلی شناختی کارڈز، ایف آئی اے جعلی کارڈ ،2 موبائل فون، اسلحہ لائسنس بھی برآمد کرلیاگیا ہے ۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…