PESHAWAR: After an encounter with Gulbahar police station, arrested in dangerous condition on Saturday, mobile phone and weapons were recovered
پشاور: تھانہ گلبہار پولیس مقابلے کے بعد خطرناک سنیچر زخمی حالت میں گرفتار، موبائل فون اور اسلحہ برآمد
گرفتار ملزم کی شناخت شاہ سوار ولد بختیار سکنہ گلبہار نمبر 4 سے ہوئی جو خطرناک سنیچرز گینگ کا سرغنہ ہے
ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم مقدمہ علت 570 مورخہ یکم جون 2024 جرم 382 تھانہ گلبہار میں مطلوب ہے جس کے قبضے سے مسروقہ موبائل فون اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…