Categories: Latest News

پشاور ،کینٹ پولیس کی کارروائی، خالی مکان پرچھاپہ کے دوران بڑی تعدادمیں شراب کی بوتلیں برآمد

پشاور ۔ پشاور کینٹ اور ورسک ڈویژن پولیس کی سب سے بڑی کاروائی

پشاور ۔ تھانہ مچنی گیٹ کی حدود پوش اور رہائشی علاقہ نجی سوسائٹی میں واقع مکان پر چھاپہ بھاری تعداد میں غیر ملکی شراب برآمد، اہم کاروائی کے دوران شہر بھر سمیت رہائشی اور نواحی علاقوں میں شراب سپلائی کرنے میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔ سب سے بڑے نیٹ ورک کے گرفتار ملزمان میں حسنین اور وسیم شامل ہیں جن کا تعلق مردان سے ہیں

کاررروائی کے دوران مجموعی طور پر 930بوتل اور بئیر کین شراب برآمد کرنے کیساتھ ساتھ شراب سپلائ میں استعمال رکشہ تحویل میں لی گئی

مکروہ دھندے میں ملوث نیٹ ورک نے اپنے مذموم مقاصد کی خاطر رہائشی علاقہ میں کرایہ پر مکان حاصل کی تھی

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

5 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

15 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

23 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago