Categories: Latest News

پشاور، تھانہ غربی پولیس کی کارروائی، درجنوں معروف ٹک ٹاکرز گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 ستمبر2023ء) تھانہ غربی پولیس نے ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائیاں کرکے درجنوں معروف ٹک ٹاکرزکو گرفتارکر لیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق نام نہاد ٹک ٹاکرز مغربی طرز کی پارٹیاں کر کے جشن مناتے ہیں ۔ پولیس نے کارروائیوں کے دوران 8 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اورملزمان سے منشیات،میوزک آلات اور شراب برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

10 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

21 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago