Categories: Latest News

پشاور :شہری کم عمر،نومولود بچھڑوں کا گوشت کھانے سے بچ گئے

پشاور :شہری کم عمر،نومولود بچھڑوں کا گوشت کھانے سے بچ گئے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی پشاور میں بڑی کارروائی، رات گئے قصاب کی دوکان پر چھاپہ، کم عمر، نومولود بچھڑوں کا گوشت اور باسی گوشت برآمد کرلیا۔

خفیہ اطلاع ملنے پر فوڈ اتھارٹی ٹیم کا ڈائریکٹر آپریشنز اختر نواز کی نگرانی میں تہکال پایاں پشاور میں رات گئے قصاب کی دوکان پر چھاپہ مارا، قصائی سے کم عمر/ نومولود بچھڑوں کا گوشت اور باسی گوشت برامد ہوا۔

دوکان سے تقریباً 3500 کلو گوشت برآمد کرکے تلف کردیا گیا جبکہ قصائی موقع سے فرار ہوگیا۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ دوکان سیل کردی گئی،مالکان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی، مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی واصف سعید کا کہنا تھا کہ شہریوں کی صحت سے کھلواڑ کھیلنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

Publisher 

Recent Posts

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…

10 hours ago

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

1 day ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

2 days ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

3 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

3 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 days ago